27 جون 2011 - 19:30

کاروان آزادی غزہ دو کے منتظمین نے اعلان کیاہےکہ یہ کارواں آج غزہ کےساحلوں کی جانب روانہ ہوگا۔

ابنا: قدسنانیوزکی رپورٹ کےمطابق کاروان آزادی غزہ دو کےمنتظمین نےاعلان کیاکہ یہ کاروان، گذشتہ چندبرسوں سےجاری صہیونی ریاست کی جانب سےمحاصرےکوتوڑنے اورغزہ کےعوام کی مدد کرنےکی غرض سےاس علاقےکےساحلوں کی جانب روانہ ہوگا۔رپورٹ کےمطابق اس کارواں میں پندرہ بحری جہازاورسوئیڈن ، پرتگال ، اسٹونیا، آسٹریلیا،کویت،ملیشیا، امریکہ ،برطانیہ اورفرانس کےپندرہ سوامن کارکن ہیں۔صہیونی ریاست نےکاروان آزادی دو کو روکنےکی دھمکی دیتےہوئےکہاہےکہ کسی بھی بحری کارواں کوغزہ کےساحلوں میں داخل ہونےکی اجازت نہيں دی جاۓ گي۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت